صفحه اصلی » تصاویر کی گیلری » قائدین » امام خامنہ ای » پیغمبر اسلام(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی شخصیت عالم خلقت کا نقطہ کمال ہے؛ امام خامنہ ای کی نظر میں
شائع کیا گیا 29 آگوست 2016میں | کیٹیگری : امام خامنہ ای

پیغمبر اسلام(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی شخصیت عالم خلقت کا نقطہ کمال ہے؛ امام خامنہ ای کی نظر میں

فونٹ سائز

پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی شخصیت عالم خلقت کا نقطہ کمال ہے؛ پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی شخصیت عالم خلقت کا نقطہ کمال اور عظمتوں کی معراج ہے۔ خواہ کمالات کے وہ پہلو ہوں جو انسان کے لئے قابل فہم ہیں جیسے انسانی عظمت کے معیار کے طور پر عقل، بصیرت، فہم، سخاوت، رحمت اور درگذر وغیرہ کے عنوان سے جانے جاتے ہیں خواہ وہ پہلو ہوں جو انسانی ذہن کی پرواز سے ما ورا ہیں یعنی وہ پہلو جو پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کو اللہ تعالی کے اسم اعظم کے مظہر کی حیثیت سے پیش کرتے ہیں یا تقرب الہی کے آپ کے درجات کی جانب اشارہ کرتے ہیں، کہ ہم ان پہلوؤں کو کمالات کا نام دیتے ہیں اور اتنا ہی جانتے ہیں کہ یہ کمالات ہیں لیکن انکی حقیقت سے اللہ تعالٰی اور اس کے خاص اولیا ہی آگاہ ہیں۔

متعلقہ مضامین
نوشتن دیدگاه

جواب دیں

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *


چهار + 9 =