صفحه اصلی » خبریں » سیاسی » نو دی کے عظیم کارنامے کے زندہ رکھے جانے پر تاکید؛ محمد رضا باہنر

نو دی کے عظیم کارنامے کے زندہ رکھے جانے پر تاکید؛ محمد رضا باہنر

شائع کیا گیا 30 دسامبر 2014میں | کیٹیگری : سیاسی
فونٹ سائز

محمد رضا باہنر نے گزشتہ شب تہران میں اسلامک سوسائٹی آف انجنئیرز (Islamic Society of Engineers) کے اجلاس میں نو دی کی تاریخ قریب آنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ نو دی کے عظیم کارنامے نے سنہ تیرہ سو اٹھاسی ہجری شمسی کی شورش اور سازش کو ختم کردیا اور اس عظیم کارنامے کے زندہ رکھے جانے سے انقلاب اسلامی ایران کے مستقبل کا تحفظ کیا جاسکتا ہے۔

محمد رضا باہنر نے مزید کہا کہ شورش پسندوں اور سازشی عناصر سنہ تیرہ سو اٹھاسی ہجری شمسی کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کا مسئلہ اٹھا کر نظام کے جمہوری اور اسلامی ہونے کے آگے سوالیہ نشان لگانا اور اسلامی جمہوریہ کی بساط لپیٹنا چاہتے تھے لیکن ایران کے عوام نے نو دی کے عظیم کارنامہ انجام دے کر ان سازشی عناصر اور دنیا والوں کو دندان شکن جواب دے دیا۔  

متعلقہ مضامین
کمینٹس

جواب دیں

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *


+ 8 = ده