صفحه اصلی » خبریں » ثقافتی » مسلمان اور عیسائی نوجوان اسکالرز کے درمیاں تبادلہ خیال

مسلمان اور عیسائی نوجوان اسکالرز کے درمیاں تبادلہ خیال

شائع کیا گیا 17 آگوست 2016میں | کیٹیگری : ثقافتی
فونٹ سائز

چار روزہ وحدت سیمینار الازھر اسلامی مرکز اور عالمی کلیسا کونسل کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے جس میں یورپ اور میڈل ایسٹ کے مختلف ممالک سے چالیس جوان اور نوجوان دانشور طلبا کو شرکت کی دی گئی ہے۔
«امن اور شدت پسندی سے نمٹنے میں مذاہب کا کردار» کے عنوان سے سیمینار میں مختلف مسلمان اور عیسائی نوجوان اسکالرز تبادلہ خیال اور مقالات پیش کریں گے۔
بقائے باہمی، معاشرے عدل و انصاف کے لیے جوانوں کے کردار، امن و استحکام کے لیے مذہبی اداروں اور تنظیموں کے کردار و غیرہ پر گفتگو اور مشورے پیش کیے جائیں گے۔
پروگرام کے مطابق سیمینار میں جامعہ الازھر کے شیخ «احمد الطیب» اور مصری کلیسا کونسل کے سربراہ «پاپ تواضرس دوم» جوانوں کے اس سیمینار میں خصوصی شرکت اور خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین
کمینٹس

جواب دیں

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *


+ 1 = سه