صفحه اصلی » خبریں » معاشیات » طیارہ شکن دفاعی میزائل کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی

طیارہ شکن دفاعی میزائل کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی

شائع کیا گیا 11 آوریل 2016میں | کیٹیگری : معاشیات
فونٹ سائز

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے کہا ہے کہ روس سے خریدے گئے ایس 300 طیارہ شکن دفاعی میزائلوں کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی ہے۔

ترجمان نے ایس 300 کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایس 300 میزائلوں کی پہلی کھیپ دریائے کیسپئن کے ذریعہ ایران پہنچ گئی ہے اور باقی میزائل بھی مرحلہ وار اران پہنچ جائیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ اٹلی کے وزیر اعظم کل تہران کا دورہ کریں گے جبکہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی آئندہ سنیچر کو تہران پہنچیں گی۔

متعلقہ مضامین
کمینٹس

جواب دیں

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *


دو + 8 =