صفحه اصلی » خبریں » سیاسی » شیخ علی سلمان سات دنوں تک حراست میں رہیں گے

شیخ علی سلمان سات دنوں تک حراست میں رہیں گے

شائع کیا گیا 31 دسامبر 2014میں | کیٹیگری : سیاسی
فونٹ سائز

شیخ علی سلمان کو منگل کے دن مزید تفتیش کے بہانے حراست میں ایک ہفتے کا اضافہ کردیا گیا۔
الوفاق نے اس فیصلے پر فوری رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس فیصلے کو خطرناک قرار دیا اور حکومت کو خبردار کیا ہے۔
یاد رہے کہ شیخ علی سلمان پر بحرینی حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
آل خلیفہ حکومت بے بنیاد الزامات عائد کرتی ہے کہ اپوزیشن پارٹی کے رہنما ملک میں اقتدار کی تبدیلی کے لئے غیر ملکی طاقتوں کے مداخلت کا راستہ ہموار کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ خلیج فارس کے اس چھوٹے سے ملک کے عوام ملک میں شہری حقوق اور جمہوری نظام کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔
متعلقہ مضامین
کمینٹس

جواب دیں

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *


4 + = هفت