صفحه اصلی » خبریں » سیاسی » روس کے خصوصی ایلچی عظمت اللہ کولمحمدوف کی بشار اسد سے ملاقات

روس کے خصوصی ایلچی عظمت اللہ کولمحمدوف کی بشار اسد سے ملاقات

شائع کیا گیا 23 مارس 2015میں | کیٹیگری : سیاسی
فونٹ سائز

شام کے صدر بشار اسد نے روس کے خصوصی ایلچی عظمت اللہ کولمحمدوف اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔

شام کے صدر بشار اسد نے اس ملاقات میں بحران کے حل کرنے کے تعلق سے شام کے جذبے کا ذکر کرتے ہوئے ماسکو میں شام کی حکومت اور مخالف گروہوں کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد کے لیے روس کی کوششوں کی کامیابی پر زور دیا۔

متعلقہ مضامین
کمینٹس

جواب دیں

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *


+ شش = 11