صفحه اصلی » خبریں » ثقافتی » حرم حسینی کے تعاون سے قرآنی باصلاحیت طلباء کے لئے خصوصی کورسز جاری

حرم حسینی کے تعاون سے قرآنی باصلاحیت طلباء کے لئے خصوصی کورسز جاری

شائع کیا گیا 15 آگوست 2016میں | کیٹیگری : ثقافتی
فونٹ سائز

آستانہ مقدسہ حسینی کے تعاون سے کربلا کے اسکولوں میں خصوصی کورسز منعقد کرائے گیے تاکہ باصلاحیت طلبا کو سامنے لایا جاسکے.

گرمیوں کی چھٹیوں میں منعقدہ کورسز حرم امام حسین (علیہ السلام) کے شعبہ قرآن کے تعاون سے منعقد ہ کرائے گیے جنمیں بڑی تعداد میں طلبا شریک تھے.
آستانہ امام حسین (علیہ السلام) کے شعبہ قرآن کریم کے سربراہ «علی عبود الطائی» کا کہنا ہے کہ ایک مہینہ تک کورس جاری رہا جسمیں تلاوت، حفظ اور تجوید کے شعبے میں باصلاحیت طلبا کا انتخاب کیا گیا.
کورسز میں تجوید کے تدریس کے علاوہ طلبا کو تیسواں پارہ بھی حفظ کرایا گیا

الطائی نے کہا : طلباء کو گرمیوں کے دوران قرآنی تعلیمات سے مستفید کرانا کورسز کا اصل مقصد تھا اور قرآنی ٹیلنٹوں کو متعارف کرانے کے لیے یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔

متعلقہ مضامین
کمینٹس

جواب دیں

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *


+ 6 = سیزده