صفحه اصلی » خبریں » سیاسی » بوکو حرام کے دہشتگردوں کی ہلاکت شروع

بوکو حرام کے دہشتگردوں کی ہلاکت شروع

شائع کیا گیا 30 دسامبر 2014میں | کیٹیگری : سیاسی
فونٹ سائز

کیمرون کی فوج کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بوکوحرام کے ان دہشتگردوں کو ایک فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
ادھر کیمرون کے وزیر اطلاعات و نشریات نے اعلان کیا ہے کہ بوکو حرام کے دہشتگردوں نے نائیجیریا کے ساتھ کیمرون کے کئی سرحدی علاقوں پر حملے کیئے ہیں، جس کے جواب میں کیمرون کی فوج نے زمینی اور فضائی کارروائی کرتے ہوئے، دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر درجنوں دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
واضح رہے کہ دہشتگرد گروہ بوکو حرام نے نائيجیریا کے ٹھوس سیکیورٹی مشکلات پیدا کررکھی ہیں اور اس گروہ نے اب اپنی کارروائی کا دائرہ کیمرون تک پھیلا لیا ہے۔
متعلقہ مضامین
کمینٹس

جواب دیں

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *


3 + شش =